وزیرِ اعظم شہباز شریف چند گھنٹوں کے سرکاری دورۂ سعودی عرب پر روانہ

وزیرِ اعظم شہباز شریف چند گھنٹوں کے سرکاری دورۂ سعودی عرب پر روانہ
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

وزیرِ اعظم شہباز شریف چند گھنٹوں کے سرکاری دورۂ سعودی عرب پر روانہ ہو گئے۔

شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی دعوت پر وزیرِ اعظم سعودی عرب پر روانہ ہوئے ہیں۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔

ملاقات میں خطے میں جاری کشیدگی اور علاقائی سیکیورٹی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال ہو گا۔

ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات پر بھی تبادلۂ خیال ہو گا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں