فائیو جی اسپیکٹرم سے ہم ٹیکنالوجی کے نئے میدان مین داخل ہو رہے ہیں: شزا فاطمہ

فائیو جی اسپیکٹرم سے ہم ٹیکنالوجی کے نئے میدان مین داخل ہو رہے ہیں: شزا فاطمہ
وزیرِ مملکت برائے آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ—فائل فوٹو
وزیرِ مملکت برائے آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ—فائل فوٹو

وزیرِ مملکت برائے آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ 5 جی اسپیکٹرم سے ہم ٹیکنالوجی کے نئے میدان مین داخل ہو رہے ہیں۔

پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کے زیرِ اہتمام 5 جی اسپیکٹرم کی نیلامی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کے درواز کھل گئے ہیں، ہماری معشیت اب مستحکم ہو رہی ہے اور آج ٹیکنالوجی کا بھرپور انداز میں استعمال کیا جارہا ہے۔

شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ آج 5 جی اسپیکٹرم کی نیلامی کا دوسرا مرحلہ ہے۔ 

انہوں نے مزید کہا ہے کہ ٹیکنالوجی کا بھرپور انداز میں استعمال کیا جا رہا ہے اب زراعت کے شعبے میں جدید ٹیکنالوجی کی بہت ضروررت ہے۔

شزا فاطمہ نے یہ بھی کہا ہے کہ انڈسٹری کی بہتری کے لیے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کا وقت آ گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں