عازمین حج کے ویزے لگانے کا مرحلہ جاری

عازمین حج کے ویزے لگانے کا مرحلہ جاری
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

وزارت مذہبی امور کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عازمین حج کے ویزے لگانے کا مرحلہ جاری ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ اب تک 90 فیصد عازمین حج کے ویزوں کا عمل مکمل ہو گیا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان سے حج فلائٹ آپریشن 18 اپریل سے شروع ہوگا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ وزارت مذہبی امور سعودی حکام سے مکمل رابطے میں ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں