میں جو چاہوں کرسکتا ہوں، ٹرمپ کی کیوبا سے متعلق بڑھک

میں جو چاہوں کرسکتا ہوں، ٹرمپ کی کیوبا سے متعلق بڑھک
میں جو چاہوں کرسکتا ہوں، ٹرمپ کی کیوبا سے متعلق بڑھک

کراچی (نیوز ڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ نے کیوبا سے متعلق بڑھک ماری ہے کہ میں جو چاہوں کر سکتا ہوں۔ امریکی صدر کا جارحانہ بیان،دونوں کے مذاکرات جاری، تیل پابندی سے کیوبا کا بجلی نظام بیٹھ گیا۔امریکا کا مطالبہ ہے کہ صدر میگوئل ڈیاز کینیلکو عہدہ چھوڑنا ہوگا۔ خطے میں کشیدگی مزید بڑھنے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیوبا کے خلاف سخت بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس ملک کے ساتھ جو چاہیں کر سکتے ہیں اور اسے کسی نہ کسی شکل میں اپنے کنٹرول میں لینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب امریکا اور کیوبا کے درمیان کشیدہ تعلقات کے باوجود مذاکرات بھی جاری ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں