فرانس آبنائے ہرمز کھولنے کی فوجی کارروائی میں شامل نہیں ہوگا، میکروں

فرانس آبنائے ہرمز کھولنے کی فوجی کارروائی میں شامل نہیں ہوگا، میکروں
فرانس آبنائے ہرمز کھولنے کی فوجی کارروائی میں شامل نہیں ہوگا، میکروں

پیرس(نیوز ڈیسک) فرانس کے صدر ایمانویل میکروں نے کہا ہے کہ ان کا ملک آبنائے ہرمز کو کھولنے کے لئے کسی بھی فوجی کارروائی میں حصہ نہیں لے گا۔دوسری جانب فرانسیسی حکام کا کہنا ہے کہ ہم ایسے اتحاد کیلئے کوشاں ہیں جو آبنائے ہرمز کو محفوظ بناسکےاور اس میں امریکا شامل نہ ہو۔ ماکروں نے کابینہ اجلاس کے آغاز پر کہاہم اس تنازعے کا حصہ نہیں ہیں، اس لیے موجودہ صورتحال میں فرانس کبھی بھی آبنائے ہرمز کو کھولنے یا آزاد کرانے کی کارروائیوں میں حصہ نہیں لے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں