ٹرمپ کے جنگی جہاز بھیجنے کے مطالبے سے عالمی بحران کا خدشہ

ٹرمپ کے جنگی جہاز بھیجنے کے مطالبے سے عالمی بحران کا خدشہ
ٹرمپ کے جنگی جہاز بھیجنے کے مطالبے سے عالمی بحران کا خدشہ

کراچی (نیوز ڈیسک) خلیج میں کشیدگی کے دوران ٹرمپ کے جنگی جہاز بھیجنے کے مطالبے سے عالمی بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا، ماہرین نے وارننگ دی ہے کہ آبنائے ہرمز میں فوجی تعیناتی خطرناک ہوسکتی ہے، امریکی اتحادیوں کی ہچکچاہٹ، جنگ پھیلنے کا اندیشہ ہے۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر کی جانب سے آبنائے ہرمز میں ایران کے خلاف جہاز رانی کے تحفظ کے لیے اتحادی ممالک سے جنگی جہاز بھیجنے کا مطالبہ ایک بڑے عالمی بحران کو جنم دے سکتا ہے، کیونکہ ماہرین کے مطابق ایران کے ساحل کے قریب اس تنگ آبی گزرگاہ میں ڈرون اور میزائل حملوں کا خطرہ بہت زیادہ ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں