مائیکروسافٹ اور اوپن اے آئی کے درمیان خصوصی معاہدہ خطرے میں
کراچی (نیوز ڈیسک) مائیکروسافٹ کا ایمیزون اور OpenAI کے 50 ارب ڈالر کلاؤڈ معاہدے پر قانونی کارروائی پر غور، مائیکروسافٹ اور اوپن اے آئی کے درمیان خصوصی معاہدہ خطرے میں، ایمیزون ویب سروسز کو نئی مرکزی حیثیت دینے پر تنازع، بات چیت کے باوجود کشیدگی برقرار، فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق مائیکرو سافٹ ایک ممکنہ 50 ارب ڈالر کے معاہدے پر قانونی کارروائی پر غور کر رہا ہے۔
Load/Hide Comments




