کینیڈا یورپی یونین میں شامل ہوسکتا ہے، فرانسیسی وزیر خارجہ

کینیڈا یورپی یونین میں شامل ہوسکتا ہے، فرانسیسی وزیر خارجہ
کینیڈا یورپی یونین میں شامل ہوسکتا ہے، فرانسیسی وزیر خارجہ

کراچی (نیوز ڈیسک) فرانسیسی وزیر خارجہ ژاں نوئل بارو نے کہا ہے کہ کینیڈا یورپی یونین میں شامل ہو سکتا ہے، انہوں نے برلن میں “یورپ 2026” کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ یورپی یونین دنیا بھر کے ممالک کو اپنی جانب کھینچنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور شاید مستقبل میں کینیڈا بھی اس میں شامل ہو جائے۔ انہوں نے یورپی یونین کو ایک “تیسرا سپر پاور” قرار دیا جو امریکہ اور چین کے درمیان توازن قائم کر سکتا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں