مطلوب ڈاکو منیر نے پولیس کو گرفتاری دیدی

مطلوب ڈاکو منیر نے پولیس کو گرفتاری دیدی
اسکرین گرایب
اسکرین گرایب

رحیم یار خان میں کچے کے علاقے میں کارروائی کے دوران مطلوب ڈاکو منیر نے گرفتاری دے دی۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) کے مطابق پنجاب حکومت نے ڈاکو کے سر کی قیمت 50 لاکھ روپے مقرر کی تھی۔

کچے میں آپریشن کے دوران اب تک 65 ڈاکو ہلاک کیے جا چکے ہیں، 99 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا اور 283 ڈاکو ہتھیار ڈال چکے ہیں۔

ڈی پی او کا کہنا تھا کہ آخری ڈاکو کی گرفتاری تک بلا تعطل آپریشن جاری رہے گا۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں