سندھ حکومت اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے سوچ رہی ہے: ناصر حسین شاہ

سندھ حکومت اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے سوچ رہی ہے: ناصر حسین شاہ
سینئر صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ—فائل فوٹو
سینئر صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ—فائل فوٹو

سینئر صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے سوچ رہی ہے۔

سکھر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات عام حالات نہیں ہیں، اگر جنگ لمبی چلی تو مشکل میں سب آئیں گے۔

ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ ایندھن بچانے کے لیے ضروری اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں