پاکستان کو جو کردار ملا ہے، سیاسی زندگی میں نہیں دیکھا: علامہ طاہر اشرفی

پاکستان کو جو کردار ملا ہے، سیاسی زندگی میں نہیں دیکھا: علامہ طاہر اشرفی
پاکستان کو جو کردار ملا ہے، سیاسی زندگی میں نہیں دیکھا: علامہ طاہر اشرفی

چیئرمین پاکستان علمان کونسل علامہ حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان کو اس وقت جو کردار ملا ہے، وہ سیاسی زندگی میں نہیں دیکھا۔

اسلام آباد میں استحکام پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ امریکا بھی سمجھتا ہے اسلام آباد میں بات چیت ممکن ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں اتحاد کی بات کرنے پر گولی چلائی جاتی تھی۔ انہوں نے خامنہ ای کو عالم اسلام کے عظیم قائدین میں سے ایک قرار دیا۔

چیئرمین پاکستان علما کونسل نے یہ بھی کہا کہ کل پورے ملک میں یوم استحکام پاکستان منایا جائے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں