لاہور کے مینٹل اسپتال سے مریض ایمبولینس لے کر نکل گيا

لاہور کے مینٹل اسپتال سے مریض ایمبولینس لے کر نکل گيا
فائل فوٹو
فائل فوٹو

لاہور کے مینٹل اسپتال سے ایک مریض ایمبولینس لے کر نکل گيا، شاہدرہ کے ایک اسپتال جاکر کہا کہ اس کا خون لے لیں۔

اسپتال کے عملے نے مریض کی حالت دیکھ کر اسے پکڑ لیا، بعد میں مینٹل اسپتال انتظامیہ کے حوالے کردیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ گذشتہ روز کا ہے ذہنی مریض نے بلڈ بینک کی ایمبولینس چوری کی تھی، مریض چار سال سے زیرِ علاج ہے، واقعے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بنا دی گئی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں