ڈبلیو ٹی او اجلاس شروع، امریکا کا نئے عالمی تجارتی نظام کا مطالبہ

ڈبلیو ٹی او اجلاس شروع، امریکا کا نئے عالمی تجارتی نظام کا مطالبہ
ڈبلیو ٹی او اجلاس شروع، امریکا کا نئے عالمی تجارتی نظام کا مطالبہ

یاونڈے(جنگ نیوز) ڈبلیوٹی او اجلاس شروع،امریکا کانئےعالمی تجارتی نظام کا مطالبہ ،امریکی نمائندے کا کہنا تھاصدر ٹرمپ کی پالیسی غیر متوازن سسٹم کا جواب ہے،موجودہ نظام غیر مؤثر اور ناقابل قبول ہو چکا، چھوٹے گروپوں میں تجارتی معاہدوں کی تجویز،ڈیجیٹل تجارت پر ڈیوٹی چھوٹ مستقل کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ عالمی تجارتی تنظیم کے وزارتی اجلاس کے آغاز پر امریکی تجارتی نمائندے جیمیسن گریر نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی تجارتی پالیسی عالمی تجارتی نظام کی عدم توازن کو درست کرنے کا اقدام ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں