ایران میں ایٹم بم کی تیاری کے مطالبات میں شدت، سخت گیر حلقوں کا دباؤ بڑھنے لگا، ذرائع کا انکشاف

ایران میں ایٹم بم کی تیاری کے مطالبات میں شدت، سخت گیر حلقوں کا دباؤ بڑھنے لگا، ذرائع کا انکشاف
ایران میں ایٹم بم کی تیاری کے مطالبات میں شدت، سخت گیر حلقوں کا دباؤ بڑھنے لگا، ذرائع کا انکشاف

کراچی (نیوز ڈیسک) ایران میں موجود ذرائع کا کہنا ہے کہ ایرانی سخت گیروں کے درمیان اس بحث میں شدت آ رہی ہے کہ آیا تہران کو امریکہ اور اسرائیل کے بڑھتے ہوئے حملوں کے جواب میں ایٹم بم بنانا چاہیے یا نہیں۔ یہ بحث اب پہلے سے کہیں زیادہ بلند آہنگ، عوامی سطح پر اور اصرار کے ساتھ کی جا رہی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں