16 پاکستانیوں کی محفوظ واپسی کا انتظام کر لیا، مدثر ٹیپو
ایران میں پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو نے کہا ہے کہ ایرانی بندرگاہوں پر کام کرنے والے کچھ پاکستانیوں کو وطن واپسی کے لیے مدد درکار تھی۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ 16 پاکستانیوں کی محفوظ واپسی کا انتظام کر لیا، واپسی کا سفر کرنے والے پاکستانیوں کے لیے نیک تمنائیں ہیں۔
ایران میں پاکستانی سفیر کا کہنا تھا کہ ایران اور ایرانی شپنگ کمپنیوں کے تعاون پر شکر گزار ہیں۔
Load/Hide Comments




