پاکستانی پرچم بردار 20 جہاز آبنائے ہرمز سے گزرنا اعزاز کی بات ہے، احسن اقبال

پاکستانی پرچم بردار 20 جہاز آبنائے ہرمز سے گزرنا اعزاز کی بات ہے، احسن اقبال
پاکستانی پرچم بردار 20 جہاز آبنائے ہرمز سے گزرنا اعزاز کی بات ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ 20 جہاز پاکستانی پرچم کے ساتھ آبنائے ہرمز سے گزرنا پاکستان کے لیے اعزاز ہے، پاکستان برادر ممالک کے ساتھ مل کر اپنا مثبت کردار ادا کررہا ہے۔

احسن اقبال نے عشائیہ سے خطاب میں کہا کہ پاکستان نے خلیجی ممالک میں کشیدگی کم کرانے میں کردار ادا کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی کوشش ہے اسلامی ممالک ایک دوسرے کے وسائل کو ملیا میٹ کریں۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ ہماری مسلح افواج پاکستان کے دفاع کی صلاحیت رکھتی ہیں، ہماری سیاسی قیادت دلیرانہ فیصلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں