دریائے سندھ میں تیز ہواؤں کے باعث کشتی الٹ گئی، 4 افراد لاپتہ

دریائے سندھ میں تیز ہواؤں کے باعث کشتی الٹ گئی، 4 افراد لاپتہ
فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

سجاول کے گاؤں یعقوب منارو کے قریب دریائے سندھ میں تیز ہواؤں کے باعث کشتی الٹ گئی۔ 

مقامی پولیس کے مطابق کشتی میں 16 افراد سوار تھے، جن میں سے 12 افراد اپنی مدد آپ کے تحت دریا سے نکل آئے۔ 

پولیس کے مطابق 2 خواتین سمیت 4 افراد دریا میں لاپتہ ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے۔ 

پولیس کے مطابق کشتی میں سوار افراد مزدوری کے بعد اپنے گاؤں واپس جا رہے تھے کہ کشتی الٹ گئی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں