تمام تعلیمی ادارے یکم اپریل سے کھلیں گے: وزیرِ تعلیم پنجاب
کراچی: کلفٹن کے سپر اسٹور میں لگی آگ تاحال بجھائی نہ جا سکی، ریسکیو آپریشن جاری
کراچی کے علاقے کلفٹن میں زمزمہ پارک سے متصل سپر اسٹور میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لیے فائر بریگیڈ کی کارروائیاں جاری ہیں جبکہ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے جائے وقوع پر پہنچ کر ریسکیو سرگرمیوں کا جائزہ لیا ہے۔
Load/Hide Comments




