امیدوار لڑکی کی جگہ اس کی دوست انگلش کا پرچہ دیتی پکڑی گئی

امیدوار لڑکی کی جگہ اس کی دوست انگلش کا پرچہ دیتی پکڑی گئی
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

سکھر تعلیمی بورڈ کے زیرِ انتظام میٹرک کے امتحانات کے دوران امیدوار لڑکی کی جگہ اس کی دوست انگلش کا پرچہ دیتی پکڑی گئی۔

اسسٹنٹ کنٹرولر امتحان کا کہنا ہے کہ گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول میں پرچہ دینے والی لڑکی کو پکڑ کے باہر نکال دیا گیا ہے۔

اسسٹنٹ کنٹرولر نے کہا کہ امیدوار طالبہ کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی، گورنمنٹ اسکول میں 23 طلبہ کاپی کرتے پکڑے گئے۔

اسسٹنٹ کنٹرولر امتحان کا کہنا ہے کہ تمام امیدواروں پر کاپی کیس کیا گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
April 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں