پاکستان کے حساس اداروں نے بھارت کی فالس فلیگ پلاننگ بے نقاب کر دی، سیکیورٹی ذرائع

پاکستان کے حساس اداروں نے بھارت کی فالس فلیگ پلاننگ بے نقاب کر دی، سیکیورٹی ذرائع
فائل فوٹو
فائل فوٹو 

پاکستان کے حساس اداروں نے بھارت کی فالس فلیگ پلاننگ بے نقاب کر دی، پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسی نے بھارت کی خفیہ کمیونیکیشن کو ڈی کوڈ کر دیا۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت نے پاکستان کے خلاف فالس فلیگ آپریشن کی منصوبہ بندی کی ہے، بھارت کی جانب سے پاکستانی قیدیوں کو رہا کرنے کا منصوبہ ہے۔

بھارت پاکستانی قیدیوں کو مقبوضہ کشمیر کے سرحدی علاقوں میں لے کر ان  قیدیوں کے ذریعے سرحدی علاقے میں فالس فلیگ آپریشن کرنا چاہتا ہے، پاکستانی قیدیوں کو استعمال کرکے بھارت بڑی کارروائی کا الزام پاکستان پر لگانا چاہتا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت فالس فلیگ آپریشن کو بنیاد بنا کر پاکستان پر سرحدی کشیدگی شروع کرنا چاہتا ہے، جس کا مقصد پاکستان کی فوج کو مشرقی سرحد پر انگیج کرنا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
April 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں