پاکستان کا حالیہ تنازع میں کردار وسیع تر علاقائی مفاد میں ہے، رضوان سعید شیخ
امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے امریکا اور ایران کے حالیہ تنازع میں ثالثی کا کردار وسیع تر علاقائی مفاد میں ہے۔
رضوان سعید شیخ نے کہا کہ پاکستان نتیجہ خیز بات چیت کے حوالے سے ہر ممکنہ سہولت کاری فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ فیصلوں کی ذمہ داری متحارب فریقین کی ہے۔
Load/Hide Comments




