190 ملین پاؤنڈ کیس کی الگ الگ درخواستوں پر سماعت آج ہوگی

190 ملین پاؤنڈ کیس کی الگ الگ درخواستوں پر سماعت آج ہوگی
190 ملین پاؤنڈ کیس کی الگ الگ درخواستوں پر سماعت آج ہوگی

190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کے لیے بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کی درخواستوں اور سزا معطلی درخواستوں کے خلاف نیب کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف سماعت کریں گے۔

17 جنوری 2025 کو بانی اور بشریٰ بی بی کو احتساب عدالت نے سزائیں سنائی تھیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں