انڈونیشیا کا ملک میں ایندھن کی راشن بندی کا اعلان

انڈونیشیا کا ملک میں ایندھن کی راشن بندی کا اعلان
انڈونیشیا کا ملک میں ایندھن کی راشن بندی کا اعلان

کراچی(نیوزڈیسک)پیٹرولیم مصنوعات کے بحران کے باعث انڈونیشیا نے ملک میں ایندھن کی راشن بندی کا اعلان کر دیا۔ جکارتہ سے خبر ایجنسی کے مطابق انڈونیشی حکام کا کہنا ہے کہ سرکاری ملازمین کو ہفتے میں ایک دن گھر سے کام کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ حکام کے مطابق سرکاری ملازمین ہر جمعہ کو گھر سے کام کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ حکومت ایندھن کی خریداری کو منظم کرے گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں