لندن میں یہودی عبادت گاہ کے باہر حملہ، پاکستانی نژاد نوجوان سمیت تین گرفتار

لندن میں یہودی عبادت گاہ کے باہر حملہ، پاکستانی نژاد نوجوان سمیت تین گرفتار
لندن میں یہودی عبادت گاہ کے باہر حملہ، پاکستانی نژاد نوجوان سمیت تین گرفتار

کراچی (نیوز ڈیسک) لندن میں یہودی عبادت گاہ کے باہر حملہ، پاکستانی نژاد نوجوان سمیت تین گرفتار، فائر بم حملے میں چار ایمبولینسوں کو نذرِ آتش کیا گیا تھا، تحقیقات جاری، ایران سے مبینہ تعلقات کے شبہات ہیں۔ ٹیلی گراف کے مطابق برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے علاقے گولڈرز گرین میں یہودی عبادت گاہ کے باہر فائر بم حملے کے الزام میں پاکستانی نژاد 17 سالہ نوجوان سمیت تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
April 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں