فرانس کے بلدیاتی انتخابات میں پاکستانی نژاد میئر اور بھاری تعداد میں کونسلرز کا منتخب ہونا نیک شروعات ہے، راجہ علی اصغر

پیرس( رضا چوہدری / نمائندہ جنگ ) راجہ علی اصغرچیئرمین پاکستان مسلم لیگ فرانس راجہ علی اصغر نے کہا ہے کہ فرانس کے بلدیاتی انتخابات میں ایک پاکستانی نژاد عمر یعقوب کے کراہئی سے میئر اور دیگر پاکستانی نژاد امیدواروں کا میئر اور کونسلرز منتخب ہونا فرانسیسی نیک شروعات ہے۔پاکستان مسلم لیگ فرانس کے چیئرمین راجہ علی اصغر نے جنگ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی نژادفرانسیسی نوجوان کا سرکاری ملازمتوں، کاروبار اور سماجی خدمات میں آگے آنا انتہائی خوشی کی بات ہے۔نوجوان اچھے کام کرکے پاکستان اور پاکستانی قوم کانام روشن کریں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں