کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی
فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے، آئی آئی چندریگر روڈ، صدر، اولڈ سٹی ایم اے جناح روڈ میں بوندا باندی ہورہی ہے۔

ملیر اور کورنگی سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی اور ہلکی بارش ہورہی ہے۔

ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ شہر اور گردونواح میں بارش کی پیش گوئی ہے جس کے باعث حفاظتی بنیاد پر کچھ علاقوں میں بجلی سپلائی معطل کی جاسکتی ہے۔

ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق بارش رکنے اور فیلڈ ٹیموں سے کلیرنس کے بعد سپلائی بحال کی جاتی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں