اپریل فول نے بھارت کو ہلا دیا

اپریل فول نے بھارت کو ہلا دیا
اپریل فول نے بھارت کو ہلا دیا

 لاہور (خالدمحمودخالد) یکم اپریل 2026 کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پھیلنے والی ایک جعلی خبر نے بھارت کے سیکیورٹی اور دفاعی حلقوں میں ہلچل مچا دی۔ اگنی-6 میزائل کے مبینہ تجربے سے متعلق اس خبر نے دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو کر حکام کو الرٹ کر دیا، تاہم بعد ازاں یہ انکشاف ہوا کہ یہ سب اپریل فول کا ایک مذاق تھا۔ ایک بھارتی اخبار کے مطابق سوشل میڈیا پر  عنوان سے دعویٰ کیا گیا کہ بھارت نے اڑیسہ کے ساحل سے تقریباً 15 ہزار کلومیٹر رینج کے حامل اگنی-6بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔  ذرائع کے مطابق اس غیر مصدقہ خبر کے بعد بھارتی سیکیورٹی اور دفاعی اداروں میں ابتدائی سطح پر تشویش کی لہر دوڑ گئی اور صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے فوری رابطے کیے گئے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
April 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں