جوڈیشل کمیشن کی انکوائری مکمل، رپورٹ سندھ حکومت کو پیش کی جائیگی
ہمارے 2 جہاز فیلڈ مارشل اور اسحاق ڈار کی کوششوں سے آبنائے ہرمز سے گزر گئے: وزیرِ اعظم شہباز شریف
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے دو جہاز آبنائے ہرمز میں کھڑے تھے، دونوں جہاز فیلڈ مارشل عاصم منیر اور نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی کوششوں سے آبنائے ہرمز سے گزر گئے۔
Load/Hide Comments




