کفایت شعاری مہم، ملک بھر کی جامعات ہفتے میں چار دن کھلی رکھنے کا فیصلہ

کفایت شعاری مہم، ملک بھر کی جامعات ہفتے میں چار دن کھلی رکھنے کا فیصلہ
کفایت شعاری مہم، ملک بھر کی جامعات ہفتے میں چار دن کھلی رکھنے کا فیصلہ

مشرق وسطیٰ میں جنگ کے تناظر میں کفایت شعاری مہم کے تحت ملک بھر کی جامعات ہفتے میں چار دن کھلی رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 

اس حوالے سے ہائرایجوکیشن کمیشن نے بھی جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو یونیورسٹیاں بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

اسلام آباد سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری اسکولوں میں بھی جمعہ ہفتہ اور اتوار کو فزیکل کلاسز نہیں ہوں گی۔ 

نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی وزارت تعلیم نے ایچ ای سی اور فیڈرل بورڈ کے زیرانتظام سرکاری تعلیمی اداروں میں اعلان کر دیا۔ 

ذرائع کے مطابق یونیورسٹیوں اور سرکاری تعلیمی اداروں میں جمعہ کو آن لائن کلاسز لی جاسکتی ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں