دنیا کو امید تھی ٹرمپ قوم سے خطاب میں جنگ ختم کرنے کا اعلان کرینگے، برطانوی میڈیا

دنیا کو امید تھی ٹرمپ قوم سے خطاب میں جنگ ختم کرنے کا اعلان کرینگے، برطانوی میڈیا
دنیا کو امید تھی ٹرمپ قوم سے خطاب میں جنگ ختم کرنے کا اعلان کرینگے، برطانوی میڈیا

لندن( نیوز ڈیسک) برطانوی میڈیا اور بین الاقوامی تجزیہ کاروں کے مطابق دنیا کو یہ امید تھی کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ جاری تنازع کے حوالے سے اپنے حالیہ خطاب میں جنگ کے خاتمے کا اعلان کریں گے،تاہم امریکی قوم سے ان کا خطاب، انٹرویوز اور سوشل میڈیا پر انکے حالیہ بیانات کا تسلسل نکلا، امریکی صدرٹرمپ نے قوم سے خطاب میں فوجی آپریشن میں اب تک ہوئی پیشرفت کو تشفی بخش قراردیا ہے۔ انھوں نے دعویٰ کیا کہ امریکہ، ایران میں اپنے اہداف کو حاصل کرنے کے قریب ہے ۔انھوں نے کام جلد ختم کرنے کے عزم کا بھی اظہار کیا ۔آپریشن ایپک فیوری کے آغاز کے بعد قوم سے پہلے خطاب میں ٹرمپ نے ایسی کوئی بات نہیں کی جو نئی ہو، انھوں نے وہی باتیں کہیں جو وہ اب تک کئی بار کرچکے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں