ٹرمپ کی تقریر کے بعد امریکیوں پر مزید بوجھ، پیٹرول 5 ڈالر فی گیلن تک جانے کا خدشہ
کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریر کے بعد امریکی صارفین پر مزید بوجھ بڑھ گیا ہےاور پیٹرول 5ڈالر فی گیلن تک جانے کا خدشہ ہے۔ماہرین کے مطابق صارفین کو موسمِ گرما کے عروج سے قبل پمپ پر ایندھن کی ریکارڈ قیمتوں کا سامنا کروا سکتا ہے۔
Load/Hide Comments




