مشرق وسطیٰ کی جنگ میں ثالثی کے لئے تیار ہیں، روس

مشرق وسطیٰ کی جنگ میں ثالثی کے لئے تیار ہیں، روس
مشرق وسطیٰ کی جنگ میں ثالثی کے لئے تیار ہیں، روس

کراچی (نیوز ڈیسک)روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس مشرق وسطیٰ کی جنگ میں ثالثی کیلئے تیار ہے ،ان کا کہنا تھا کہ کریملن امن کے قیام کیلئے خطے کے رہنماؤں کے ساتھ رابطے میں ہیںاور ضرورت پڑنے پر ثالث کا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔پیسکوف نے کہا، ’’صدر یہ رابطے جاری رکھے ہوئے ہیں اور اگر ہماری خدمات کی ضرورت پڑی تو ہم یقیناً اس میں اپنا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں کہ مسلح صورتحال جلد از جلد پرامن راستے کی طرف منتقل ہو جائے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں