علیمہ، عظمیٰ خان و دیگر کی عبوری ضمانت میں 7 مئی تک توسیع

علیمہ، عظمیٰ خان و دیگر کی عبوری ضمانت میں 7 مئی تک توسیع
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

9 مئی کے مقدمات میں بانیٔ پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان، عظمیٰ خان و دیگر کی عبوری ضمانت میں 7 مئی تک توسیع کر دی گئی۔

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں ڈیوٹی جج نے عبوری ضمانتوں پر سماعت کی۔

سماعت کے دوران اسد عمر اور اعظم سواتی کی ایک روزہ حاضری سے معافی کی درخواست بھی منظور کر لی گئی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
April 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں