اسحاق ڈار کا سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

اسحاق ڈار کا سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ
فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا سعودی ہم منصب پرنس فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ 

اسلام آباد سے ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے کی تازہ صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا اور کشیدگی میں فوری کمی اور مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا۔

دونوں رہنماؤں نے خلیج اور مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے پاکستان اور چین کے پانچ نکاتی اقدام پر بھی گفتگو کی۔

جبکہ پاکستان اور سعودی عرب کے مضبوط برادرانہ تعلقات کا اعادہ کرتے ہوئے قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا گیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں