نور مقدم قتل کیس، مجرم ظاہر جعفر کی نظرثانی اپیل سماعت کیلئے مقرر

نور مقدم قتل کیس، مجرم ظاہر جعفر کی نظرثانی اپیل سماعت کیلئے مقرر
نور مقدم قتل کیس، مجرم ظاہر جعفر کی نظرثانی اپیل سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ آف پاکستان میں نور مقدم قتل کیس کے مجرم ظاہر جعفر کی نظرثانی اپیل سماعت کےلیے مقرر کردی گئی۔

عدالت عظمیٰ کے جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ ظاہر جعفر کی نظر ثانی کی اپیل پر 8 اپریل کو سماعت کرے گا۔

جسٹس صلاح الدین اور جسٹس اشتیاق ابراہیم بھی نور مقدم قتل کیس میں دائر نظر ثانی اپیل کی سماعت کرنے والے بینچ میں شامل ہوں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں