دراندازی کرنے والے 8 خوارج کی شناخت ہو گئی

دراندازی کرنے والے 8 خوارج کی شناخت ہو گئی
’جیو نیوز‘ گریب
’جیو نیوز‘ گریب

شمالی وزیرستان میں دراندازی کرنے والے 8 خوارج کی شناخت ہو گئی۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گردوں میں سے 2 افغان شہری نکلے۔

یکم اپریل کو شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن میں 8 خوارج کو ہلاک کیا تھا۔

سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ پہلا ہلاک دہشتگرد امیر حمزہ حقیار ولد عبدالکریم ہے، دوسرا دہشت گرد امیر عبدالرحیم ولد زرولی ہے جس کا تعلق پکتیا افغانستان سے ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں