نجی بس مالکان نے کرایوں میں اضافہ کردیا

نجی بس مالکان نے کرایوں میں اضافہ کردیا
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کراچی میں نجی بس مالکان نے کرائے بڑھا دیے۔

نجی بس مالکان نے مسافر بسوں کے کرایوں میں 30 سے 40 روپے اضافہ کردیا ہے تاہم سرکاری بسوں کے کرایوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔

دریں اثناء پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کوئٹہ میں بھی پبلک ٹرانسپورٹ کے کرائے بڑھ گئے۔

ٹرانسپورٹرز کے مطابق کوئٹہ سے کراچی اور سندھ کے دیگر شہروں جبکہ پنجاب اور کے پی کے جانے والے روٹس پر کرایوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔

ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ کرایوں میں 1000سے 2500 روپے تک اضافہ کیا گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں