لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں کراچی پہنچ گئیں

لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں کراچی پہنچ گئیں
لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں کراچی پہنچ گئیں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں اپنے میچز کراچی میں کھیلنے کےلیے لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں کراچی پہنچ گئیں۔

دونوں ٹیمیں لاہور سے چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچیں۔

ایئرپورٹ پہنچنے کے بعد ٹیموں کو سخت سیکیورٹی میں ہوٹل پہنچا دیا گیا۔ 

دونوں ٹیمیں کل دوپہر میں پریکٹس سیشن میں شرکت کریں گی جبکہ پشاور زلمی اور حیدرآباد کنگز مین کا پریکٹس سیشن صبح کے وقت شیڈولڈ ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں