دوحہ میں اطالوی وزیراعظم کی امیر قطر سے ملاقات، توانائی بحران پر گفتگو

دوحہ میں اطالوی وزیراعظم کی امیر قطر سے ملاقات، توانائی بحران پر گفتگو
دوحہ میں اطالوی وزیراعظم کی امیر قطر سے ملاقات، توانائی بحران پر گفتگو

دوحہ (اے ایف پی) قطر میں اطالوی وزیراعظم کی امیر قطر سے ملاقات، توانائی بحران پر گفتگو، ایران امریکااسرائیل کشیدگی کے دوران توانائی مسائل پر غور، قطر اور اٹلی توانائی انفراسٹرکچر کی بحالی پر متفق ہوگئے۔اٹلی کی وزیر اعظم جورجیا میلون نے سعودی عرب کے دورے کے بعد قطر میں شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات کی تاکہ مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ سے پیدا ہونے والے توانائی بحران پر بات کی جا سکے۔ ملاقات میں توانائی کے مسائل، قطر کی توانائی تنصیبات کی بحالی اور عالمی توانائی سیکورٹی کو مستحکم کرنے کے اقدامات پر بات ہوئی۔ اٹلی توانائی درآمدات پر بہت انحصار کرتا ہے اور بڑھتی قیمتوں پر تشویش ظاہر کر رہا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے سفارتکاری کو ترجیح دینے اور موجودہ بحران کو قابو میں رکھنے پر زور دیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں