جواد ظریف کا امن منصوبہ، خلیجی ممالک نے اعتماد کے فقدان کی نشاندہی کر دی

جواد ظریف کا امن منصوبہ، خلیجی ممالک نے اعتماد کے فقدان کی نشاندہی کر دی
جواد ظریف کا امن منصوبہ، خلیجی ممالک نے اعتماد کے فقدان کی نشاندہی کر دی

کراچی (نیوز ڈیسک) جواد ظریف کا امن منصوبہ، خلیجی ممالک نے اعتماد کے فقدان کی نشاندہی کر دی، سابق وزیر خارجہ کی ایرانی جوہری سرگرمیوں پر عالمی نگرانی کے بدلے پابندیاں ختم کرنے اور ہرمز کھولنے کی تجویز، ٹرمپ کا سخت مؤقف، سفارتی پیشرفت تعطل کا شکار، خلیجی رہنمائوں کا کہنا ہے ایرانی حملوں نے علاقائی اعتماد کو نقصان پہنچایا، ایران کے سابق وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے جاری امریکا اسرائیل جنگ کے خاتمے کے لیے ایک جامع امن روڈ میپ پیش کیا ہے جس میں ایران کی جوہری سرگرمیوں کو عالمی نگرانی میں محدود کرنے، یورینیم کی افزودگی کو کم سطح تک لانے، اور آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے بدلے تمام پابندیوں کے خاتمے کی تجویز شامل ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں