لبنان میں اسرائیلی حملے، عیسائی رہنما و اہلیہ سمیت 7 ہلاک، کشیدگی میں اضافہ

لبنان میں اسرائیلی حملے، عیسائی رہنما و اہلیہ سمیت 7 ہلاک، کشیدگی میں اضافہ
لبنان میں اسرائیلی حملے، عیسائی رہنما و اہلیہ سمیت 7 ہلاک، کشیدگی میں اضافہ

کراچی (نیوز ڈیسک) لبنان میں اسرائیلی حملے، عیسائی رہنماو اہلیہ سمیت7ہلاک، کشیدگی میں اضافہ،عیسائی رہنما بیروت کے قریب رہائشی عمارت میں نشانہ بنے، کفر رمان میں کار پر حملے میں 4افراد جاں لقمہ اجل۔اسرائیل نے دعویٰ کیا کہ بیروت کے مشرق میں”دہشت گرد ہدف” کو نشانہ بنایا تاہم شہری ہلاکتوں کی تحقیقات جاری ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں