اسلام آباد میں 9، 10 اپریل کو مقامی چھٹی کا اعلان

اسلام آباد میں 9، 10 اپریل کو مقامی چھٹی کا اعلان
فائل فوٹو
فائل فوٹو

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے دو دن کی مقامی چھٹی کا اعلان کیا ہے۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق اسلام آباد میں جمعرات 9 اور جمعہ 10 اپریل کو تمام اسکول اور دفاتر بند رہیں گے جبکہ ضروری خدمات کے ادارے بدستور کام کرتے رہیں گے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں