لاہور ایئرپورٹ بھی روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ میں شامل

لاہور ایئرپورٹ بھی روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ میں شامل
فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

اس سال حج کیلئے لاہور ایئرپورٹ کو بھی روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ اس سے پہلے کراچی اور اسلام آباد ایئرپورٹس پہلے ہی روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ کا حصہ ہیں۔

ذرائع کے مطابق لاہور کے علامہ اقبال انٹرنشنل ایئرپورٹ  کو روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ میں شامل کرنے کیلئے حکومت پاکستان کی کوششیں کامیاب ہوگئی ہیں اور لاہور ایئرپورٹ کو روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ میں شامل کرلیا گیا ہے۔

اس بارے میں سعودی حکام نے لاہور ایئرپورٹ کی انتظامیہ کو آگاہ کر دیا ہے۔

روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ کے تحت سعودی امیگریشن حکام کراچی، اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس سے جانے والے عازمین حج کی ون ٹائم امیگریشن پاکستان میں ہی کر دیں گے۔ سعودی عرب پہنچنے پر عازمین کا امیگریشن نہیں ہوگا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں