پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا گیا

پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا گیا
پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا گیا

پیٹرولیم ڈویژن نے ایک ہفتے کےلیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا۔

پیٹرولیم ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 26 روپے 77 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 393 روپے 35 پیسے ہوگئی۔

ڈیزل کی قیمت میں بھی  26 روپے 77 پیسے اضافہ کیا ہے، نئی قیمت 380 روپے 19 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں