زمین کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

زمین کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ، 5 افراد جاں بحق
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

بھکر میں زمین کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق واقعہ بستی چانڈیا میں زمین کے تنازع پر پیش آیا۔

لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں