فتنہ الخوارج کی جانب سے بچوں کے جنسی استحصال کا انکشاف

فتنہ الخوارج کی جانب سے بچوں کے جنسی استحصال کا انکشاف
اسکرین گریب/ جیو نیوز
اسکرین گریب/ جیو نیوز 

شمالی وزیرستان پلنگ زئی میں فتنہ الخوارج کی جانب سے بچوں کے جنسی استحصال کا انکشاف ہوا ہے۔

پاک فوج کے آپریشن کے دوران خوارج کے قبضے سے بازیاب ہونے والے بچے نے بتایا کہ اس سمیت مرکز میں اور بھی 3 سے 4 بچے تھے، ان کے ساتھ خارجی بدفعلی کرتے تھے، زیادہ تر خارجی افغانی تھے۔

خوارج کے قبضے سے  بازیاب ہونے والے بچے نے بتایا کہ اسے والد کی وفات کے بعد مختلف مقامات پر منتقل کیا گیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں