بے نظیر انکم سپورٹ کی رقم بڑھ کر 838 ارب ہوگئی

بے نظیر انکم سپورٹ کی رقم بڑھ کر 838 ارب ہوگئی
بے نظیر انکم سپورٹ کی رقم بڑھ کر 838 ارب ہوگئی

وفاقی بجٹ میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بتایا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے آٹھ سو اڑتیس ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے رقم پچھلے سال کے مقابلے میں سترہ فیصد زیادہ ہے۔

بجٹ دستاویز کے مطابق بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا بجٹ سات سو سولہ ارب روپے سے بڑھا کر آٹھ سو اڑتیس ارب روپے کیا گیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں