پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا

پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا

پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی ہفتہ وار قیمت میں رد و بدل کا اعلان کردیا۔

پیٹرولیم ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 2 روپے کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 373 روپے 78 پیسے اور ڈیزل کی قیمت 378 روپے 78 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں