وزیراعظم شہباز شریف نے جلد امریکا ایران معاہدہ ہونے کی تصدیق کردی

وزیراعظم شہباز شریف نے جلد امریکا ایران معاہدہ ہونے کی تصدیق کردی
وزیراعظم شہباز شریف : فائل فوٹو
وزیراعظم شہباز شریف : فائل فوٹو 

وزیراعظم شہباز شریف نے جلد امریکا ایران معاہدہ ہونے کی تصدیق کردی۔

سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ہم اس بات کی تصدیق کر سکتے ہیں کہ امن معاہدے کے متن پر اتفاق ہوگیا ہے۔ پاکستان اب اگلے اقدامات کو حتمی شکل دینے کے لیے دونوں فریقین کے ساتھ مل کر کام کر رہا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ثالثی کوششوں کے دوران امن معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی خواہش رکھنے والوں کی جانب سے مسلسل غلط معلومات کی مہم سے پوری طرح آگاہ ہیں، امن اب پہلے سے کہیں زیادہ قریب ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں