وزیراعظم کا ثناء اللّٰہ مستی خیل کو واپس گھر آنے کا مشورہ

وزیراعظم کا ثناء اللّٰہ مستی خیل کو واپس گھر آنے کا مشورہ
فوٹو: پی آئی ڈی
فوٹو: پی آئی ڈی 

وزیراعظم شہباز شریف نے تحریک انصاف کے ثناء اللّٰہ خان مستی خیل کو واپس اپنے گھر آنے کا مشورہ دے دیا۔

 قومی اسمبلی میں تقریر کے دوران وزیراعظم نے ثناء اللّٰہ مستی خیل کو کہا کہ وہ ان کے پاس چائے پینے ضرور جائیں گے لیکن ان سے کہیں گے وہ بھی اپنے گھر واپس آجائیں۔

شہباز شریف نے کہا کہ ثناء اللّٰہ مستی خیل سے بھائیوں جیسا تعلق ہے، وہ اشاروں میں کہتے ہیں کہ مجبوری میں وہاں کھڑے ہیں واپس آنا چاہتے ہیں۔

وزیراعظم کے جواب پر اسمبلی ہال قہقہوں سے گونج اٹھا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں